Monday

Wikipedia Urdu Offline Ubuntu Linux Version 
 
Wikipedia Urdu Offline Ubuntu Linux version is developed for Urdu lovers,especially Urdu teachers and students. Using this Offline version you can access more than 2500 Urdu articles in various discipline without internet connection.

Installation:
  • Copy the downloaded software your Desktop.
  • Right Click on the Software and select “open with debi package installer.
  • Wait some time and click “install button”.
  • Type your System administrative Password.
After the installation you can access Urdu Wikipedia by Applications -Education-Urduwikipedia.

If you have any problem to read the pages on urduwikipedia download font from hereduble click and install font.

 

معاونت:وکی پیڈیا میں رہنمائی

وکیپیڈیا سے

ذیل میں ‎وکی پیڈیا کے بٹن اور ان کا کام بتایا گیا ہے۔بٹنوں کے نام تبدیل ہو سکتے ہیں مگر ان کا کام اور جگہ تبدیل نہیں ہو گی۔

خانہ رہنمائی

    اول: یہ آپ کو صفحہ اول پر لے جاۓگا‎
دیوان عام:ہماری کوشش دیوان عام کو ایک ایسا مرکزی مقام بنانے کی ہوگی جہاں سے ویکیپیڈیا میں ہونے والی پیش رفت کا اندازہ لگایا جاسکے اور ساتھ ہی اس دائرہ المعارف میں حصہ لینے والے ارکان کی کارکردگی کا بھی۔ اس دیوان عام سے ان کاموں کا اندازہ لگایا جاسکے گا جو ابھی کرنے ہیں یا انکو مزید بہتر بنانا ہے۔
  • حالیہ تبدیلیاں: یہ آپکو وکی پیڈیا میں جو کوئی ماضی قریب میں تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں ان کی فہرست دے گا۔
  • معاونت: یہاں پر آپکی مدد کے لیے مضامین رکھے گیۓ ہیں۔
  • عطیے:

خانہ تلاش

یہاں آپ خانے میں لکھ کر اگر چلو کا بٹن دبائیں گے تو وکی پیڈیا آپ کو اگر اس نام کا مضمون ہے تو سیدھا اس صفحے پر لے جاۓ گا۔ اور اگر آپ تلاش کا بٹن دبائیں گے تو وکی پیڈیا آپ کو اس نام سے ملتے جلتے نام کے مضمون تلاش کر کے فہرست دے گا۔ تلاش کے بارے میں مزید معلومات کیلیۓ ویکیپیڈیا میں تلاش کا صفحہ دیکھیۓ۔

ویکیپیڈیا میں نقل و حرکت

ویکیپیڈیا میں ہر قسم کے مختلف مضامین پر معلومات موجود ہیں۔ یہ دیکھنے کے لۓ صفحہ اول پر جائیے، اپنی پسند کا مضمون تلاش کیجۓ اور تحقیق شروع کر دیجۓ۔ ہر صفحے کے اوپر والے حصے میں تلاش کرنے کا خانہ بھی موجود ہے۔
اگر آپ کو کوئی مضمون پسند آۓ تو آپ اس کے گفتگو والے صفحے پر اپنے خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں۔ پہلے 'صفحے پر گفتگو کریں' والی لنک کو کلک کریں اور وہاں 'صفحے کو ترمیم کریں' والی لنک پر کلک کریں۔ ہمیں آپ کے تاثرات پڑھ کر ہمیشہ خوشی ہوتی ہے۔
اگر آپ کو کچھ مل نہیں رہا تو ہم سے امدادی صفحے پر رابطہ کریں۔ اگر آپ کو کوئی نیا مضمون دیکھنا ہے جو ابھی ہمارے پاس نہیں ہے تو درخواست شدہ مضامین کے صفحے پر موجود فہرست میں اضافہ کر دیں۔

ترتیب و ترمیم

ویکیپیڈیا میں کوئی بھی کسی بھی مضمون میں ترمیم کر سکتا ہے۔ بس 'صفحے کو ترمیم کریں' والی لنک پر کلک کریں اور صفحے میں ترمیم کریں۔ اس کے لۓ آپ کو لاگ ان ہونے کی بھی ضرورت نہیں۔

ہماری مدد کرنے کم سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ ویکیپیڈیا کو کسی بھی دوسری مخزن العلوم کی طرح پڑھیں۔ جہاں آپ کو کوئ چیز صحیح نہ لگے تو 'صفحے کو ترمیم کریں' کلک کریں اور غلطی کو صحیح کر دیں۔ غلطی کرنے سے گھبرائیے مت، کیونکہ یہ غلطی بھی صحیح ہو سکتی ہے۔ ویکیپیڈیا میں ابھی 7,721 مضامین ہیں اور اس تعداد میں اظافہ ہوتا جا رہا ہے۔ آپ نیا مضمون بھی شروع کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کو مضمون بگاڑنے سے ڈر لگ رہا ہے تو ریت خانے میں جائیں اور دل بھر کر ترتیب و ترمیم کریں اس صفحے میں کچھ بھی کرنے سے مضمون خراب نہيں ہو سکتا۔